زندہ کرامات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (اصطلاح) بادشاہوں اور بزرگوں سے خطاب کرنے کا کلمہ، زندہ دولت۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (اصطلاح) بادشاہوں اور بزرگوں سے خطاب کرنے کا کلمہ، زندہ دولت۔